جمعہ : 03 دسمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]طالبان کا خواتین کے حقوق کی حمایت میں حکم نامہ[/pullquote] افغانستان میں اقتدار میں واپسی کے بعد عسکریت پسند گروہ طالبان نے خواتین کے بعض حقوق کے احترام کی حمایت کی ہے۔ طالبان نے ایک حکم نامے میں ملک کی بعض تنظیموں، مذہبی اسکالرز اور عمائدین کو خواتین کے حقوق کے نفاذ کے لیے سنجیدہ […]