جمعہ : 18 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]بیلاروس کے صدر لوکاشینکو روسی ہم منصب پوٹن سے بات چیت کے لیے ماسکو پہنچ گئے[/pullquote] بیلاروس کے رہنما الیگزینڈر لوکاشینکو روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملک میں روسی فوج کی موجودگی سے متعلق بات چیت کے لیے ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ منسک حکومت کے مطابق دونوں رہنما بیلاروس میں روسی فوج کی موجودگی […]