جمعہ : 21 جنوری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]فوری پیش رفت کی توقع نہیں، امریکی و روسی وزرائے خارجہ[/pullquote] روسی اور امریکی وزرائے خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرائن کے بحران کے حل کے حوالے سے کسی فوری پیش رفت کی توقع نہیں۔ سیرگئی لاوروف اور انٹونی بلنکن باہمی اختلافات کو دور کرنے کی خاطر آج جمعے کو سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں […]