اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما جہانگیر ترین نے ملک بھر میں سیلاب متاثرین کے لیے 10 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی جہانگیر ترین نے کہا کہ سیلاب متاثرین کیلئے کاروباری اور مخیر حضرات آگے بڑھیں، لاکھوں پاکستانیوں کی مدد […] Read more
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو مزید چینی فروخت کرنے کی پیشکش کردی۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی کا ٹینڈر کھول دیا جبکہ 12 شوگر ملز نے بولی کے عمل میں حصہ لیا۔ جہانگر ترین کی شوگر ملز […] Read more
جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی اراکینِ اسمبلی کو اپنے ساتھ اکٹھا کرکے ایک متاثر کن پاور شو کیا ہے۔ اس اقدام سے ثابت ہو گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی ساخت میں ترین فیکٹر کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ پی ٹی آئی کو سیاست میں اِن کرنے اور انتخابات جتوانے میں جہانگیر […] Read more
چینی سٹہ مافیا اور جے ڈی ڈبلیو کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے نتیجے میں جہانگیر ترین اور ان کے خاندان کے 36 اکاؤنٹس منجمد کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق 9 سرکاری اور نجی بینکوں نے جہانگیر ترین اور ان کے خاندان کے 36 اکاؤنٹس منجمد کر دیے ہیں۔ […] Read more
میری تعلیم اور تربیت خالص دینی اور علمی گھرانے کی ہے۔ آٹھ سالہ درس نظامی کے بعد دوسال افتاء کیا جسے تخصص فی الفقہ کہتے ہیں بالفاظ دیگر قانون شرعی کی تربیت حاصل کی اور گزشتہ ۱۰ سال سے قانون شرعی کے طالب علم کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہا ہوہوں۔ تعارف کروانا ضروری […] Read more