24مئی بروز بدھ ’’جیو‘‘ کے پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘ میں میزبان علینہ شیخ نے پہلا سوال ہی شہباز شریف کے حوالہ سے پوچھا۔ علینہ کا سوال عموماً کسی شارٹ سٹوری کے سائز کا ہوتا ہے جس کا خلاصہ یہ تھا کہ کیا شہباز شریف کے عشائیہ میں پیپلز پارٹی کے وفد کی شرکت سے ن لیگ […] Read more
چشم بددور، حکومت بچوں کو عربی پڑھانے چلی ہے تو بندہ سوچتا ہے کہ صدیوں سے جن کی مادری زبان ہی عربی ہے، وہ کہاں کھڑے ہیں اور بین الاقوامی برادری میں ان کی حیثیت کیا ہے۔ بندہ پرور! زبان تو ایک میڈیم ہے۔ اصل کہانی تو اعمال سے شروع ہو کر اعمال پر ختم […] Read more
’’کرنٹ افیئرز‘‘ پر بات کرنے سے پہلے اک واردات کی سمری سن لیں جو اس ٹریجڈی کا ثبوت ہے کہ اس سسٹم میں کسی اپ رائٹ آدمی کی گنجائش ہی نہ ہونے کے برابر رہ گئی ہے ۔اگر کہیں کوئی ڈھنگ کا دیانتدار بندہ موجود ہے تو وہ کسی معجزہ سے کم نہیں۔ امجد نون […] Read more
اس طرح تو پرجوش جواری تاش نہیں پھینٹتے جس طرح کابینہ پھینٹی جارہی ہے لیکن اس کا فیصلہ بہرحال وقت ہی کرے گا کہ اس پھینٹا پھینٹی کا کوئی نتیجہ نکلتا بھی ہے یا تمام تر آبپاشی اور گوڈی کرنے کے باوجود ہر بار ڈھاک کے تین پات ہی نکلیں گے نتیجہ جو بھی ہو […] Read more
مجھے کبھی اس بھیانک حقیقت پر شک نہیں رہا اسی لئے 25سال پہلے اشرافیہ کو بدمعاشیہ لکھنا شروع کیا،اس نظام کو آدم خور کہتا رہا، اس نام نہاد جمہوریت کو جگاڑ قرار دیتا رہا جو جمہور کا خون پی گئی، گوشت کھاگئی، ہڈیاں چبا گئی، مدتوں پہلے بار بار یہ رونا بھی رویا کہ اس […] Read more
عقل و دانش، فہم و فراست، محنت، مشقت، دیانت، نظم و ضبط، حصولِ علم و ہنر یعنی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو تو ماریں گولی اور بھیجیں ہزار لعنت۔۔۔ اغیار اور کفار تو بہت ہی عام، بہت ہی معمولی بلکہ گھٹیا باتوں میں بھی ہمیں بری طرح پچھاڑ کر بازی لے جا چکے۔ کبھی جدید ترین […] Read more
گگن شاہد اور امر شاہد دو بھائیوں پر مشتمل اک لشکر ہے جو چن چن کر خوبصورت کتابیں شائع کرتا ہے۔اک ایسا معاشرہ جس میں کتابوں کی دکانیں اداس اور کبابوں کی دکانیں قہقہے لگا رہی ہوں، وہاں کتابوں سے عشق کیلئے ایسے ہی عاشقوں کی ضرورت ہے ورنہ شاید ’’چیک بک‘‘ کے علاوہ اور […] Read more
گزشتہ چند ہفتوں کے اندر اندر کندھوں پر کتابوں کا قرض اتنا بڑھ چکا کہ اسے چکانا مشکل دکھائی دیتا ہے ۔اس سے پہلے کہ اس قرض کی ادائیگی ممکن نہ رہے، پہلی قسط چکانا ضروری ہو چکا کہ ان کتابوں کے ساتھ کچھ مسودے بھی ہیں یعنی آج کا کالم اس پاکیزہ قرض کی […] Read more
وحشت سی طاری ہے جس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔صرف ایک دن، صرف چند خبریں کافی ہیں۔’’کبوتر بازی سے منع کرنے پر چھوٹے نے بڑے بھائی کو قتل کردیا‘‘’’جائیداد کے جھگڑے پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا‘‘’’والد نے بیٹی کا شناختی کارڈ بلاک کرا دیا‘‘’’پولیس کے ہاتھوں طالب علم قتل‘‘ ’’ماں نے چھٹی […] Read more
شاید یہ واقعہ کبھی آپ کی نظر سے بھی گزرا ہو۔حضرت عمر بن خطابؓ کا سادہ سا دربار خلافت جاری تھا۔ اکابر صحابہؓ بھی موجود تھے کہ اچانک دو نوجوان ایک بندھے ہوئے شخص کو گھسیٹتے ہوئے آئے اور بلند آواز میں بولے ’’یا امیر المومنین! اس ظالم سے ہمارا حق دلوایئے، اس نے ہمارے […] Read more