عمرانی دھرنا اورآزادی مارچ،چند اہم پہلو
”سیاسی اور عسکری قیادت” کی اختراع یا اصطلاح کے پس منظر میں پاکستان کی سیاسی تاریخ ہے، حالانکہ قیادت صرف قیادت ہوتی ہے ، ریاستی قیادت ہوتی ہے اور کچھ نہیں ہوتا- پاکستان 1958-77 اور 99 میں براہ راست فوجی بغاوت کے نتیجے میں طویل ترین عرصہ تک فوج کے زیر انتظام رہا، جس عرصہ […]