پاکستان میں ذی الحج کے چاند کی ممکنہ تاریخ کیا ہو سکتی ہے؟
کراچی: محکمہ موسمیات نے پاکستان میں ذی الحج کے چاند کی ممکنہ تاریخ بتا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج کے چاند کی پیدائش 18 جون کو 9 بج کر37 منٹ پر ہوگی۔ اس دوران جزوی بادل بھی ہوسکتے ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ آبزرویٹری سے حاصل کردہ معلومات کی بنیاد […]