ریپ اور سیکس میں فرق

اگر یہ کہا جائے کہ ریپ اور سیکس میں فرق نکاح کا ہے، تو یہ تاثر نہ صرف انتہائی غلط ہے بلکہ معاشرے کے شعوری ارتقاء کے لئے تباہ کن بھی ہے۔ ہمیں یہ سمجھنا ہو گا کہ ریپ اور سیکس میں فرق نکاح کا نہیں، کانسینٹ کا ہے۔ باہمی رضامندی سے جنسی اختلاط کو […]