ساس نے بیٹے کی موت کے بعد بہو کو پڑھا لکھا کر دوبارہ شادی کروادی

ہمارے معاشرے میں ساس اور بہو کے رشتے کو اکثر تنقید کی نظر سے ہی دیکھا جاتا ہے دونوں کے درمیان پیار اور محبت کی مثالیں کم ہی دیکھنے کو ملتی ہیں، تاہم بھارت میں ساس اور بہو کے درمیان پیار کی ایک نئی کہانی سامنے آئی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق […]