ایک نہتی لڑکی، ماہ رنگ بلوچ کی کہانی

کئی دنوں سے ٹویٹر پر ٹرینڈ چل رہا ہے "سٹاپ بلوچ جینو سائیڈ” ۔ حقیقی کہانی کو دیکھا تو ایک نوجوان لڑکی جس نے بلوچ ثقافتی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔ ان کپڑوں میں وہ بہت پیاری اور ملکہ تو لگ رہی ہیں لیکن کئی دنوں کی پیدل مسافت اور ہر شہر کے لوگوں […]