سعودی شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔ سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیز کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔ سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادہ طلال بن منصور کی نماز جنازہ اتوار 2 جولائی کو مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں […]