افغانستان:پاکستان سے کون کیا چاہتا ہے؟

2003کے بعد جب افغانستان سے متعلق ایک اور طرح کی گیم شروع ہوئی تو ہم جیسے طالب علم جو اصلاً متاثرین بھی تھے، ریاست پاکستان کی اس پالیسی پر تنقید کرتے اور اس کی قیمت ادا کرتے رہے۔ عرض کرتا رہا کہ دو عملی درست نہیں، اس کانتیجہ برا نکلتا ہے ، اس لئے یا […]

پاکستان یا شمالی کوریا؟

اللہ کرے میں غلطی پر ہوں۔ اللہ کرے میرا اندازہ غلط نکلے لیکن میری جو رائے بن گئی ہے اس کو پوری دیانتداری کے ساتھ سامنے رکھنا ضروری سمجھتا ہوں میں زندگی میں پہلی مرتبہ پاکستان کے مستقبل کے بارے میں تشویش میں مبتلا ہوں۔ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ یہ ملک انارکی کی طرف […]

فلسطین، پاکستان اور افغانستان

انبیاء کرام کی سرزمین فلسطین، تاریخی طور پر فلسطینی عربوں کی ملکیت ہے۔ اس کے دل، یروشلم میں مسلمانوں کا قبلہ اول بیت المقدس واقع ہے۔عیسائیوں اور یہودیوں کے لئے بھی مقدس ہے اس علاقے پر اسرائیلیوں کا قبضہ ہر حوالے سے ناجائز ہےجس کے لئےگزشتہ ستر سال کے دوران فلسطینیوں نے جو قربانیاں دیں، […]

مولانا طارق جمیل کا کاروبار

عجیب کلچر کو فروغ دیا ہم نے اس ملک میں۔ جو ،جس کا کسی بھی وجہ سے حامی بنا ہے ، وہ یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں کہ اس کے لیڈر، مذہبی پیشوا یا پیر صاحب کوئی غلطی بھی کرسکتےہیںاور جو کسی وجہ سے کسی کا مخالف ہے تو وہ مرنے مارنے پر تو […]