ایسا نہیں کہ وہ سمجھدار نہیں یا خارجہ پالیسی کی نزاکتوں کو نہیں سمجھتے۔ وہ ذہین باپ کے ذہین بیٹے ہیں۔ پی ٹی آئی کے دیگر حادثاتی ارکانِ پارلیمان اور وزیر مشیر بننے والوں جیسے نادیدہ نہیں بلکہ ان کے والد مخدوم سجاد حسین قریشی جنرل ضیا کے دور میں گورنر تھے اور یوں رموزِ […] Read more
ماہر معیشت ہونا تو دور کی بات، میں حساب کتاب میں بھی انتہائی بیکار ہوں اور گھر کی معیشت بھی صحیح طریقے سے نہیں چلاسکتا کیونکہ میرا عام طبقے سے تعلق ہے اور بطور صحافی عام پاکستانی کی حالت سے بخوبی آگاہ بھی ہوں۔ حقیقت یہ ہے کہ عام آدمی معاشی لحاظ سے جتنا اِس […] Read more
2003کے بعد جب افغانستان سے متعلق ایک اور طرح کی گیم شروع ہوئی تو ہم جیسے طالب علم جو اصلاً متاثرین بھی تھے، ریاست پاکستان کی اس پالیسی پر تنقید کرتے اور اس کی قیمت ادا کرتے رہے۔ عرض کرتا رہا کہ دو عملی درست نہیں، اس کانتیجہ برا نکلتا ہے ، اس لئے یا […] Read more
اللہ کرے میں غلطی پر ہوں۔ اللہ کرے میرا اندازہ غلط نکلے لیکن میری جو رائے بن گئی ہے اس کو پوری دیانتداری کے ساتھ سامنے رکھنا ضروری سمجھتا ہوں میں زندگی میں پہلی مرتبہ پاکستان کے مستقبل کے بارے میں تشویش میں مبتلا ہوں۔ مجھے محسوس ہوتا ہے کہ یہ ملک انارکی کی طرف […] Read more
انبیاء کرام کی سرزمین فلسطین، تاریخی طور پر فلسطینی عربوں کی ملکیت ہے۔ اس کے دل، یروشلم میں مسلمانوں کا قبلہ اول بیت المقدس واقع ہے۔عیسائیوں اور یہودیوں کے لئے بھی مقدس ہے اس علاقے پر اسرائیلیوں کا قبضہ ہر حوالے سے ناجائز ہےجس کے لئےگزشتہ ستر سال کے دوران فلسطینیوں نے جو قربانیاں دیں، […] Read more
عجیب کلچر کو فروغ دیا ہم نے اس ملک میں۔ جو ،جس کا کسی بھی وجہ سے حامی بنا ہے ، وہ یہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں کہ اس کے لیڈر، مذہبی پیشوا یا پیر صاحب کوئی غلطی بھی کرسکتےہیںاور جو کسی وجہ سے کسی کا مخالف ہے تو وہ مرنے مارنے پر تو […] Read more