وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے سپریم کورٹ کے حکم پر ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس شور شرابے کے بعد ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کا 6نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا ہے ۔وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ […] Read more
سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی 3 اپریل کی رولنگ کالعدم قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی بحال کر دی، 9 اپریل کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے کا حکم بھی دے دیا۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا کہ تحریک عدم اعتماد کو […] Read more
صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ ریفرنس میں سپریم کورٹ سے پھر رجوع کر لیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے درخواستوں کی سماعت دوبارہ کرنےکے لیے نئی درخواست دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ صدر مملکت نے ازخود نوٹس دائرہ اختیار کے تحت آئینی درخواست دائرکی ہے، 70 صفحات پرمشتمل درخواست […] Read more
صُبح گیارہ بجکر دس منٹ پر سُپریم کورٹ پہنچا تو سیدھا پریس روم چلا گیا۔ وہاں ساتھی صحافیوں سے گپ شپ کے بعد گیارہ بجکر پچیس منٹ پر کورٹ روم نمبر تین آگیا۔ آج چاروں صوبوں اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس […] Read more
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کا کہناہےکہ سینیٹ کے الیکشن موجودہ آئین و قانون کے تحت پرانے طریقہ کار کے مطابق خفیہ بیلٹ سے ہوں گے۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ کی جانب سے صدارتی ریفرنس پر رائے کے حوالے سے غور کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی […] Read more
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں فٹبال گراؤنڈ میں وکلا کے غیر قانونی چیمبرز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ کس بنیاد پر غیرقانونی چیمبرز کو برقرار رہنے دیں؟ وکلا کا فٹبال گراؤنڈ پر کوئی حق دعویٰ نہیں، وکلا کی یہ پٹیشن خارج کی جاتی ہے۔ […] Read more
پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش جاری ہے۔ پاکستان کے ٹی وی چینلز اور اخبارات میں جو اشتہارات آتے ہیں ان میں بھارتی ایکٹرز کی موجودگی پر بھی کوئی ناراضی نہیں دکھاتا لیکن اگرکوئی پاکستانی ایکٹر کسی بھارتی فلم کی کاسٹ میں شامل ہو جائے تو […] Read more