ہیجانی سیاست نے اب ریاستی اداروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔آج ہم ‘پوسٹ ٹروتھ‘ عہد میں زندہ ہے۔’پوسٹ ٹروتھ‘ کیا ہے؟خود ساختہ تصورات کو اس چابک دستی سے پیش کر نا کہ لوگ انہیں سچ مان لیں۔افسانے پر حقیقت کا گمان ہونے لگے۔یہ پوسٹ ٹروتھ ہے جس نے برطانیہ کو یورپی یونین […] Read more