سی آئی اے کا ایجنٹ!

بہت عرصہ پہلے میں نے ایک کالم ’’سی آئی اے کا ایجنٹ ‘‘ کے عنوان سے لکھا تھا جس کے آغاز میں ، میں نے یہ بڑیں ہانکی تھیں کہ پاکستان میں متعین امریکی سفیر میرا لنگوٹیا یار ہے ہم اکٹھے گلی ڈنڈا کھیلتے ہیں ۔لوہے کے ایک گول پہیے کو راڈ کے ساتھ سارے […]