شرائط پوری نہیں کریں گے تو آئی ایم ایف کا پروگرام رک جائے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب نے پاکستان کی معاشی صورتِ حال کو مزید گمبھیر بنادیا، اگر شرائط پوری نہیں کریں گے تو آئی ایم ایف کا پروگرام رک جائے گا۔ اسلام آباد میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ ایک معاہدہ ہوا […]