شکریہ عمران خان،دورہ پاکستان کے بعد بل گیٹس کی ٹوئٹ

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا ہے۔ بل گیٹس گزشتہ روز ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے جہاں انہوں نے وزیراعظم عمران خان سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں اور پولیو اور کورونا کے خلاف […]