9 مئی سانحہ : میں اس بات کو یقینی بناوٴں گا کہ حقوق کی خلاف ورزی نہ ہو : شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے ساتھ اپنے انٹرویوز میں کھلے عام اور جان بوجھ کر غلط معلومات فراہم کر رہے ہیں۔ شہباز شریف نے ٹوئٹ کیا کہ 9 مئی کے بعد کے واقعات کو ‘انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں’ اور ‘سیاسی احتجاج […]
کشمیر کی وادی بے گناہ مسلمانوں کے خون سے سرخ ہے، وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کشمیر کی وادی بے گناہ مسلمانوں کے خون سے سرخ ہے۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں تبدیل کر رکھا ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستانی عوام اور حکومتوں نے […]
عمران خان کا نیا اعزاز
عمران خان ایک تاریخ ساز شخصیت ہیں۔ وہ پاکستان کی تاریخ کے پہلے سیاستدان بننے والے ہیں جنہوں نے بطور وزیر اعظم قومی اسمبلی توڑی اور اب ایک سابق وزیر اعظم کی حیثیت سے انہوںنے 23 دسمبر 2022ء کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ عمران خان پاکستان کے […]
وزیراعظم کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کے خلاف شیخ رشید کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سابق وزیر داخلہ عدالت […]
وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
پاکستان کے 23ویں وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا. گزشتہ روز ایوان صدر میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں قائم مقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف سے حلف لیا تھا۔ تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول […]
سرکاری اداروں میں ہفتے کی دو تعطیلات ختم کردیں، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں 2 سرکاری تعطیلات ختم کر دیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات کے بعد اب سرکاری دفاتر میں ہفتے میں صرف ایک تعطیل ہوگی۔ اس کے علاوہ وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں کیے گئے اپنے اعلانات پر عملدرآمد کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ وزیراعظم […]
شہباز شریف نے وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھالیا،نوٹیفکیشن جارینوٹیفکیشن جاری
نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں قائم مقام صدرصادق سنجرانی نے نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بھی موجود تھے۔ خیال […]
امپورٹڈ حکومت قائم رہ گئی تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت قائم رہ گئی تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا۔ انہوں نے کہا ہے کہ سیاست اب شروع ہوئی ہے اب ان کو پتہ چلے گا کہ کتنے بیس کا سو ہے۔یہ لوگ اتوار کو فائلیں بدلتے رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے […]
شہباز اور شاہ محمود میں سے نیا وزیراعظم کون؟ قومی اسمبلی آج نئے قائد ایوان کا انتخاب کرے گی
عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد قومی اسمبلی میں ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا۔ اپوزیشن جماعتوں نے شہبازشریف اور تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے وزارت عظمیٰ کیلئے […]
ملک میں نئے دور کا آغاز کریں گے اور باہمی احترام کو فروغ دیں گے : شہباز شریف
متحدہ اپوزیشن کے نامزد وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہےکہ بھارت کے ساتھ امن کے خواہاں ہیں، مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر امن ممکن نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیاسےگفتگو میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ان کی پہلی ترجیح قومی ہم آہنگی ہے ، نئی کابینہ کی تشکیل اپوزیشن رہنماؤں کی مشاورت کے ساتھ […]