امپورٹڈ حکومت قائم رہ گئی تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا، شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت قائم رہ گئی تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا۔

انہوں نے کہا ہے کہ سیاست اب شروع ہوئی ہے اب ان کو پتہ چلے گا کہ کتنے بیس کا سو ہے۔یہ لوگ اتوار کو فائلیں بدلتے رہے ہیں ۔

انہوں نے کہا ہے کہ وہ جن کے چہرے لوگ دیکھنا نہیں چاہتے، انہوں نے اتوار کو بیوروکریسی کا سہارا لے کر فائلیں بدلی ہیں۔فائلیں بندلنے کا مقصد تھا کہ ان پر فرد جرم نہ لگے۔

ان کا کہنا ہے کہ فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو اب سوچنا ہوگا۔امپورٹڈ حکومت قائم رہ گئی تو میرا نام شہباز شریف رکھ دینا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

تجزیے و تبصرے