شیخ رشید نے سندھ حکومت کو کراچی کے تھانوں میں رینجرز لگانےکی پیشکش کردی
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے سندھ حکومت کو کراچی کے تھانوں میں بھی رینجرز لگانے کی پیشکش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ سندھ میں حالات ٹھیک نہیں ہیں،کراچی میں حالات ناگفتہ بہ ہیں، لگتا ہےکراچی میں کوئی قانون نہیں رہا، اس کے نتیجے برے نکل سکتے ہیں، […]