غیر فعال خاندانوں کی چند مثالیں اور آپ کی آراء

[pullquote]محفوظ بچپن : "قسط نمبر5″[/pullquote] پچھلی قسط میں ہم نے جائزہ لینے کی ایک اپنی سی کوشش کی تھی کہ غیرفعال خاندانی نظام کس طرح کے ہوتے ہیں اور بچے اس سے کیسے متاثر ہوتے ہیں۔ اور یہی بچے بڑے ہوکر کیسے منفی سوچوں، پیچیدہ باہمی تعلقات اور معاشرتی برائیوں کا باآسانی نشانہ بن سکتے […]