غیر فعال خاندان میں پرورش پانے والے بچے
[pullquote]محفوظ بچپن : قسط نمبر: 4[/pullquote] ہم میں سے اکثر لوگ کبھی کبھی اپنے کچھ رویوں کو سمجھ نہیں پاتے، جیسے کسی بات پر بلا وجہ سے چڑ جانا، چھوٹی چھوٹی باتوں پر طویل عرصے تک صدمے کی کیفیت میں رہنا، بلا وجہ کی اداسی، ہلکی سی مخالفت پر غصے کا شدید اظہار، دوست بنانے […]