فلسطین لہو لہو، اسرائیلی درندگی اور عالمی ضمیر کی مجرمانہ خاموشی

اگر آپ کو بتایا جائے کہ ایک ایسا علاقہ ہے جہاں بچوں کی لاشیں کھلونوں سے زیادہ عام ہو چکی ہیں، جہاں ماں اپنے بچوں کو دفناتے وقت دعا کی بجائے چیخیں مارتی ہے، جہاں مسجد کی اذان گولیوں اور بموں کے شور میں دب جاتی ہے، تو کیا آپ یقین کریں گے؟ یہ کوئی […]

فلسطین اور پیٹر کی پیس مارچ – میرا ایک جذباتی اور کچھ کچھ فکر انگیز بلاگ

کیا آپ پیٹر آسوالڈ سے واقف ہیں؟ کچھ گھنٹے قبل، میں بھی ان سے ناآشنا تھی۔ الجزیرہ ٹی وی چینل کی ایک خبر نے مجھ سمیت لاکھوں انسان دوست، خاص طور پر بے بس اور حساس مسلمانوں کو مجبور کر دیا کہ وہ ان کے بارے میں جانیں۔ میں ان پاکستانی قارئین سے، جو اکثر […]

سہیل وڑائچ صاحب : تجزیہ یا خلط مبحث

سہیل وڑائچ صاحب لکھتے ہیں: "پوری مسلم دنیا میں،کسی ایک بھی ملک میں مکمل جمہوریت، اظہارِ رائے کی آزادی اور فکر و فن کی مکمل آزادی موجود نہیں ہے لیکن تمام تر مشکلات کے باوجود اسرائیل میں پارلیمانی جمہوری نظام قائم ہے، وزیر اعظم آتے اور جاتے ہیں، پارلیمان میں مباحث ہوتے ہیں،عدم ِاعتماد کی […]

مجھے نہیں معلوم – شاباش شروتی کمار

"بہت سی باتیں تھیں جو مجھے نہیں معلوم تھیں۔ جب وقت آیا، میں نے اپنے والدین سے پوچھا کہ کالجوں میں درخواست کیسے دیں۔ انہوں نے بھی کہا "مجھے نہیں معلوم۔”الفاظ "مجھے نہیں معلوم، مجھے بے بس محسوس کراتے تھے۔ جیسے کہ کوئی جواب نہیں ہے اور اس لیے کوئی راستہ بھی نہیں۔ جیسے کہ […]

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد کے لیے ووٹنگ ہوئی جس میں 143 ممالک نے حق جبکہ 30 ممالک نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ ووٹنگ کے دوران 25 […]

امن کا رقص اور مئی کا مہینہ

آج کی سطریں امن کے نام. ہمارے دور میں امن کے نرخ بڑھ چکے ہیں شائد اسی وجہ سے نوبل پیس پرائز پانے والے کو ستم رسیدہ انسانوں کی فکر لاحق نہیں ہوتی. پھر جو مزہ گلیمر کی دنیا میں ہے وہ بے گھر,بے سائبان یافاقه زدہ کی آواز بننے میں کہاں ہے؟ کم از […]