قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پر حملے کیخلاف قرار داد منظور

قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری پر حملے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ نو منتخب اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے پہلے اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف نے اظہار خیال کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں پیدا ہونے والی صورت […]