محض چند تاریخی حقائق جِن کا جذباتیت سے کُچھ لینا دینا نہیں ہوتا ۔

برطانیہ کی بادشاہت کم و بیش ہزار سال سے زیادہ پُرانی ہے جبکہ انگلینڈ کی اِس سے بھی چند صدیاں مزید پُرانی ۔ برطانیہ یا برطانیہ عظمیٰ ، اُردو کا لفظ ہے جو گریٹ برٹین کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ یُوکے ، گریٹ برٹین ، انگلینڈ وغیرہ سب الگ الگ اصطلاحات ہیں ۔ یُوکے […]