ہم بھی عجیب لوگ ہیں۔ احمق ہونے کی حد تک سادہ لَوح! بچہ بغل میں ہوتا ہے اور ڈھنڈورہ شہر میں پیٹتے ہیں۔ اپنے وسائل کا علم ہے نہ طاقت کا۔ کیسی کیسی نعمتوں سے نوازے گئے ہیں مگر ان نعمتوں کے وجود کا احساس تک نہیں۔ کیا ہے جو ہمارے پاس نہیں! ہمارے پاس […] Read more
یہ ایک داستان ہے۔ محض دلچسپی کے لیے! کسی قسم کا اخلاقی ‘یا سبق آموز ‘ نتیجہ نکالنا بے سود ہو گا! دو ملک تھے۔ قربانستان اور تنازستان ! دونوں پڑوسی تھے۔ یہ پڑوس قسمت کا کھیل تھا بلکہ بدقسمتی کا! اس پڑوس میں کوئی خوشی نہ تھی۔جس طرح دو بھائیوں کو کوئی اختیار نہیں […] Read more
قدرت کے کرشمے بھی عجیب ہیں۔ انہونی کو ہونی کر دیتی ہے۔ ممولے کو شہباز بنا دیتی ہے۔ جس صوبے کو ملک کا سب سے کم ترقی یافتہ، بلکہ پسماندہ ترین صوبہ سمجھا جاتا تھا وہ سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں سب سے آگے نکل گیا ہے۔ کیا پنجاب، کیا کے پی، کیا سندھ اور […] Read more
چیف کمشنر دوست بھی تھا اور برخوردار بھی! یہ کالم نگار کسی دوست یا عزیز کے دفتر جانے سے ہر ممکن حد تک گریز کرتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں باقاعدہ پروگرام بنا کر احباب، کسی دوست کے دفتر جاتے ہیں تاکہ گپ شپ ہو۔ پھر چائے چلتی ہے۔ کھانے منگوائے جاتے ہیں۔ سائل یا مریض […] Read more
عالمی برادری طالبان کے ساتھ بات چیت کرے…دنیا نئی حقیقت کا ادراک کرے۔افغانستان سے رابطہ بڑھانا ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے…افغانستان مشکلات میں ہے‘دنیا کو اس کی مدد کرنی چاہیے… دنیا کے پاس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے سوا کیا آپشن ہے ؟ عالمی برادری طالبان سے رابطے استوار کرے…افغانستان کے منجمد […] Read more
سب سے پہلے گھر میں نازنین اور شاکرہ آئیں۔ دونوں ہم عمر! صبح صبح اکٹھی باہر نکلتیں۔ گلی میں گھومتیں، پھرتیں! مگر آہ تقدیر ایک بڑا سانحہ ہاتھ میں لیے سامنے کھڑی تھی۔ ایک صبح بیگم فجر کی نماز کے بعد، حسب معمول، سیر کے لیے گھر سے نکلیں۔ چار قدم چلی تھیں کہ پر […] Read more
وہ تو بھلا ہو رضاربانی کا کہ انہوں نے امریکی ارکان کانگرس کی یاوہ گوئی کا بھرپور جواب دیا۔ جس تکبر سے اور جس لہجے میں ان ارکان کانگرس نے پاکستان کے بارے میں بات کی، اس کا فوری نوٹس وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کو لینا چاہیے تھا۔ ان ارکان نے اپنی حکومت سے […] Read more
فرزندِ اقبال ڈاکٹر جاوید اقبال کی رحلت کے بعد دوسرا بڑا سانحہ ڈاکٹر صفدر محمود کی وفات ہے۔ قائد اعظم کا یہ سپاہی، یہ نظریاتی باڈی گارڈ، تحریک پاکستان کا یہ مجاہد تیرہ ستمبر کو اپنی آبائی بستی ڈنگہ ضلع گجرات میں سپرد خاک ہو گیا۔ تحریک پاکستان کے مجاہد وہ اس طرح تھے کہ […] Read more
افغانستان سے انخلا کے مسئلے میں پاکستان نے جس طرح اپنے آپ کو شامل(Involve )کیا ہے یا جس طرح اسے شامل کیا گیا ہے‘اس کے حوالے سے معاملہ تاحال پیچیدہ اور مبہم ہے۔یوں لگتا ہے کہ حکومت خود بھی واضح نہیں ہے۔ وزارت ِداخلہ کچھ اور کہہ رہی ہے اور وزیر داخلہ کا بیان کسی […] Read more
ایک عجیب بے برکت اتفاق تھا کہ چار بڑے ملکوں میں بدانتظامی نے بیک وقت ہلّہ بولا۔ انارکی تھی اور ایسی انارکی کہ تاریخ میں اس کی مثال شاید ہی ملے۔ امریکہ ‘ روس‘ برطانیہ اور فرانس ایک ہی وقت میں اس انارکی کا نشانہ بنے۔ وہ جو دنیا پر حکومت کرتے رہے‘ اپنے زعم […] Read more