”استخارہ‘‘ کے لفظی معنی ہیں: ”خیر طلب کرنا‘‘ اور اس کا شرعی مفہوم یہ ہے: ایسا معاملہ جس کے دونوں پہلو شرعاً جائز ہیں ، یعنی شرعاً آپ اُسے اختیار بھی کر سکتے ہیں اور ترک بھی کر سکتے ہیں لیکن انجام کار فائدہ اسے اختیار کرنے میں ہے یا ترک کرنے میں‘ اس کے […] Read more
معراج کب ہوئی‘ اس کے بارے میں ایک سے زائدا قوال وروایات ہیں ‘ لیکن روایات کا یہ اختلاف واقعہ کی حقانیت پر اثرانداز نہیں ہوتا‘ کیونکہ اصل مقصود واقعے کا حق ہونا اور اس کا بیان ہے‘ یہی وجہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی زبان مبارک سے تاریخ کا بیان ثابت نہیں ہے‘ […] Read more
خواجہ معین الدین حسن چشتی سَجِزی اجمیری رحمہ اللہ تعالیٰ برصغیر پاک وہند میں تصوف کے سلسلۂ چشتیہ کے بانی ہیں۔ سلسلۂ چشتیہ حضرت ابواسحاق شامی کی طرف منسوب ہے،جو حضرت حسن بصری رحمہ اللہ تعالیٰ کے توسط سے حضرت علی رضی اللہ عنہ تک جا پہنچتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ہرات کے قریب […] Read more
عربی زبان میں خواب دیکھنے اور خواب میں نظر آنے والی چیزوں کو ”الرُّوْیَا‘‘ کہا جاتا ہے، اس کا مادہ ”الرُّوْیَۃ‘‘ ہے، جس کا معنی ہے: دیکھنا، خواہ بیداری کی حالت میں ہو یا نیند میں، البتہ علامہ زمخشری کے بقول: یہ فقط نیند میں دکھائی دینے والی چیزوں کے ساتھ خاص ہے۔ (تفسیرِ کشاف: […] Read more