اسلام نے بے قصور انسان کی جان کو بڑی حرمت عطا کی ہے حتیٰ کہ قرآنِ کریم میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”جس نے کسی (بے قصور) انسانی جان کو قصاص یا فساد فی الارض (کے جرم کے ارتکاب) کے بغیر قتل کیا تو گویا اُس نے تمام انسانوں کو قتل کر دیا اور جس […] Read more
بعض اوقات قربانی کے دنوں میں‘ سیلاب یا کسی اور قسم کی ناگہانی آفات کا سلسلہ رونما ہو جاتا ہے، ایسی صورتحال میں بعض لبرل حضرات یہ کہتے سنائی دیتے ہیں ”ہمارے ملک میں تباہ کن سیلاب آیا ہے، جس سے کافی جانی و مالی نقصان ہوا ہے، لاکھوں لوگ بے گھر ہیں، قربانی کو […] Read more
سندھ اسمبلی کے ایک رکن جناب عبدالرشید نے صوبائی اسمبلی میں ایک پرائیویٹ بل پیش کیا ہے، اس کی رو سے یہ تجویز دی گئی ہے کہ اٹھارہ سال عمر کے لڑکے لڑکیوں کے لیے شادی لازمی قرار دی جائے اور نوجوانوں کے شادی نہ کرنے پر تعزیر ی سزا یا جرمانہ مقرر کیا جائے […] Read more
وزیر اعظم عمران خان سوچے سمجھے بغیر بھی بہت کچھ کہہ دیتے ہیں، عواقب پر زیادہ غور نہیں کرتے، وہ برخود راستی کی نفسیات کے حامل ہیں، یعنی درست وہی ہے جو وہ کہیں یا جسے وہ درست سمجھیں۔ حال ہی میں انہوں نے نیویارک ٹائمز کے نمائندوں جیوتی ٹوٹم اور یارابیومی کو وڈیو لنک […] Read more
لفظِ احسان کا مادّہ حسن ہے، ہر خوبصورت اور مرغوب چیز کو حَسَن کہتے ہیں۔ علامہ اصفہانی نے مُستَحسنات کی کئی قسمیں بیان کی ہیں: ان کا تعلق عقل، نفسانی خواہشات، حواسِ ظاہری و باطنی سے ہے، جیسے علمی نکات اور لطائف، خوبصورت انسان، خوبصورت مناظر، خوش ذائقہ چیزیں اور دل آویز خوشبوئیں۔ ”اَلْحَسَنَۃُ‘‘ کا […] Read more
زمین پر حیوانات کا وجود انسانیت کے لیے اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔ یہ بندوں پر اس کا بڑا فضل ہے کہ اُس نے چھوٹے بڑے ہر جانور کو اُن کے تابع کر دیا ہے۔ حیوانات کے ساتھ انسانوں کی بہت سی ضروریات وابستہ ہیں، ان کی اہمیت و ضرورت کو بیان کرتے […] Read more
مقاصدِ شرعیہ میں ایک ”سَدِّ ذرائع‘‘ ہے، یعنی ایسی حکمتِ عملی اختیار کرنا کہ برائی کا راستہ رک جائے۔ شریعت میں اس کی متعدد مثالیں ہیں؛ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”اور (اے مسلمانو!) تم مشرکوں کے باطل معبودوں کو برا نہ کہو، ورنہ وہ نادانی اور سرکشی سے اللہ کی شان میں بے ادبی کریں […] Read more
(1) بلڈ ٹیسٹ کے لیے اپنا خون نکلوانے یا کسی شدید ضرورت مند مریض کو خون کا عطیہ دینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا؛ البتہ اگر خون دینے سے اتنی جسمانی کمزوری لاحق ہونے کا اندیشہ ہو کہ روزہ رکھنے کے قابل نہ رہے تو روزے کی حالت میں اس سے اجتناب کرے۔ (2) کان میں […] Read more
”رَحب‘‘ کے معنی کشادگی کے ہیں اور کسی کو ”مَرْحَبًا بِکُمْ‘‘ کہنے کا مطلب ہے: ”آپ کے لیے ہمارے دل میں بڑی کشادگی ہے، کوئی انقباض نہیں ہے‘‘، عربی زبان میں اس کے لیے ”اَھْلاً وَّ سَھْلاً‘‘ اور ”مَرْحَبًا بِکُمْ‘‘ کے کلمات استعمال ہوتے ہیں۔ اردو میں اس کے لیے ”استقبال‘‘ کاکلمہ استعمال ہوتا ہے، […] Read more