منگل : یکم فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]میانمار میں فوجی بغاوت، ايک سال بیت گیا[/pullquote] میانمار میں جمہوری رہنما آنگ سان سوچی کی حکومت کے خلاف فوجی بغاوت کو ایک برس کا عرصہ مکمل ہو گیا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں فوجی جنتا کے خلاف خاموش احتجاج میں بازار بند رہے اور کاروبار زندگی معطل رہا۔ ٹھیک ایک برس قبل […]