منگل : 12 اپریل 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکہ[/pullquote] امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ بھارت میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ کا بھارتی وزراء کی موجودگی میں اس طرح کا بیان ایک غیر معمولی […]