نسلہ ٹاور کو گرانے کے بجائے کوئی اور طریقہ بھی ہوسکتا تھا: مراد علی شاہ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ سپریم کورٹ کے حکم پرنسلہ ٹاور کو گرانے کے پابند ہیں مگر جنہوں نے تعمیرات کی غلط منظوری دی ان کو سزا ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ اسلام آباد میں بڑے بڑے لوگوں کے […]