منگل کی صبح اُٹھتے ہی یہ کالم لکھنے کے بجائے میں نے بستر کے سرہانے رکھے ریموٹ کا بٹن دبایا اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کا انتظار کرنا شروع ہوگیا۔سچ بات یہ بھی ہے کہ بالآخر جو فیصلہ آیا اس کی بابت بہت حیران بھی نہیں ہوا۔فقط اپنے تجربے کی بنیاد پر طے کرچکا تھا […] Read more
سوشل میڈیا کے ذریعے ہماری سیاست میں ہیجان کے عادی ہوئے میرے کئی بہت ہی عزیز مگر نوجوان ساتھی چڑجاتے ہیں اگر میں حالیہ معاملات کو تاریخ کے تناظر میں دیکھنے کی کوشش کروں۔ بوڑھا گھوڑا مگر نئے کرتب سیکھنے کے قابل نہیں رہتا۔ اسی باعث مصر رہتا ہوں کہ تاریخ کو نظرانداز نہ کیا […] Read more
بھاری نہ بھی ہوتب بھی واضح اکثریت کے ساتھ عمران خان صاحب کی وزارت عظمیٰ کے منصب پر واپسی اب یقینی دکھائی دے رہی ہے۔گیارہ جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد محض ہونی کو ٹالنے کی فکر میں مبتلا نظر آرہا ہے۔ اس ضمن میں جو ہتھکنڈے اختیار کئے جارہے ہیں میری دانست میں اس کی […] Read more
ملک میں سیاسی بحران گھمبیر تر ہورہا ہو تو مجھ جیسے ذات کے رپورٹر ’’سیزن‘‘ لگایا کرتے ہیں۔’’اندر کی خبریں‘‘ دیتے ہوئے آپ کو چونکاتے ہوئے داد وصول کرنے کی علت جی کو خوش رکھتی ہے۔ عملی رپورٹنگ سے مگر عرصہ ہوا ریٹائر ہوچکا ہوں۔برسوں سے بنائے تعلقات کی وجہ سے ’’چوندی چوندی‘‘ مگر بسااوقات […] Read more
میں یہ طے نہیں کرسکتا کہ عمران حکومت کی جگہ اقتدار سنبھالتے ہوئے پی ڈی ایم نامی اتحاد میں شامل جماعتوں نے جوتے کھائے یا پیاز۔ ان دونوں میں سے ’’سو‘‘ مگر ایک محاورے کے مطابق کھائے جاچکے ہیں۔اب دوسرے ’’آئیٹم‘‘ کا وقت شروع ہوچکا ہے۔حکمران اتحاد کی سب سے بڑی جماعت یعنی نواز شریف […] Read more
عملی اعتبار سے پاکستان اس وقت بھی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف)کی گرے لسٹ پر ہے۔میری بات پر شک ہے تو یہ کالم پڑھتے ہی کسی قریبی بینک چلے جائیں۔وہاں موجود شناسائوں سے گفتگو کریں تو آپ کو بخوبی علم ہوجائے گا کہ اگر آپ ہر حوالے سے جائزدِکھتے کسی سودے یا اپنے بچوں کی […] Read more
میرے گھر سے چند قدم کے فاصلے پر اسلام آباد کے سیکٹر F-8کا مرکز ہے۔وہاں موجود ایک دوکان سے میں برسوں سے گھریلو استعمال کی الیکٹرانک اشیاء خریدتا ہوں۔اس دوکان کے مالک بہت نفیس وخوش اخلاق شخص ہیں۔سلام دُعا اور عمومی حال واحوال کے علاوہ کوئی سیاسی موضوع کبھی زیر بحث نہیں لاتے۔دو روز قبل […] Read more
سیاست کا ناپ تول کے اعشاری نظام کے تحت جائز ہ لیا جائے تو عمران خان صاحب کے لئے بہترین راستہ یہی نظر آتا ہے کہ اپنی جماعت کے 123اراکین کو جو قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا اعلان کرچکے ہیں ایوان میں لوٹ جانے کی ہدایت دیں۔ قومی اسمبلی میں لوٹ کر یہ اراکین […] Read more
پیٹرول کی قیمتوں میں یکمشت بھاری بھر کم اضافے کے اعلان کے بعد مہنگائی کی جو جان لیوا لہر نمودار ہوگی اس کی بابت سوچتے ہوئے بھی خوف آرہا ہے۔ بلی کو اِردگرد دیکھ لینے کے بعد کبوتر اپنی آنکھ بند کرلیا کرتے ہیں۔دورِ حاضر کے انسانوں کی توجہ مگر حقیقی مشکلات سے غافل رکھنے […] Read more
میں یہ کالم 25مئی کی صبح اُٹھتے ہی لکھ رہا ہوں۔ عمران خان صاحب اس روز ملک بھر سے اپنے حامیوں کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت جاری کرچکے ہیں۔حکومت پنجاب ان کے بلائے اجتماع کی نفری کم تر بنانے کے لئے پیر کی رات سے تحریک انصاف کے مقامی رہ نمائوں اور متحرک کارکنوں […] Read more