’وعدے پورے نہیں کر سکی‘ برطانوی وزیراعظم لز ٹرس 45 دن بعد مستعفیٰ

برطانیہ کی نئی وزیر اعظم لز ٹرس نے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے دو ماہ کے اندر ہی یہ کہتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئی ہیں کہ وہ اپنے وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ اپنی سرکاری رہائش گاہ کے باہر ذرائع ابلاغ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا […]