کہانی محبت کی؛”پاکستانی” اور بنگالی مشہور شخصیات

ایک دوست نے ایک مَرتَبَہ میری پروفیشنل زندگی کا تجزیہ کرتے ہوئے تاسف کا اظہار کیا کہ میں اپنے تخلیقی اور جدّت پسند خیالات اور کئی مہارتوں کے باوجود کامیابیوں کی ان منزلوں پر نہیں پہنچ سکی جو فی زمانہ قابل رشک جانے جاتے ہیں جیسے سینیٹر بننا ، سرکاری ایوارڈز /اعلی ملازمت حاصل کرنا […]