پاکستانی پیشکش کا شکریہ لیکن ہمیں بیرونی افرادی قوت کی ضرورت نہیں، طالبان

طالبان کے ترجمان و افغانستان کےنائب وزیراطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی افرادی قوت افغانستان بھیجنے کی پیشکش پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی پشتو سروس کو انٹرویو میں ذبیح اللہ مجاہد نے افرادی قوت سے متعلق پاکستانی پیشکش کا شکریہ اداکیا اور کہاکہ […]