پاکستان میں کن وزرائے اعظم کیخلاف عدم اعتماد لائی گئی؟ کتنی کامیاب ہوئیں؟

اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے، قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کے حق میں اگر 172 ووٹ پڑگئے تو عمران خان کو وزیراعظم ہاؤس سے رخصت ہونا پڑے گا۔ حزب اختلاف کو امید ہےکہ ان کی لائی گئی تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں باآسانی کامیاب ہوجائےگی […]