تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی

بجا فرمایا۔ لیکن کس نے کہا کہ ایک ہاتھ سے تالی بجائیے ۔ سب کے پاس دو ہاتھ ہیں۔ آپ بھی شوق سے تالی بجائیے، کس نے روکا ہے۔ اور تالی ہی کیوں، ایک ہاتھ سے اور بھی بہت سے کام ہو سکتے ہیں۔ تھپڑبھی مارا جاسکتا ہے۔ کھلّا بھی دکھایا جا سکتا ہے۔ ہاتھ […]