پسنی میں کشتی سازی کی صنعت زوال کا شکار

32سالہ جہانگیر اپنے چار مزدروں کے ساتھ ایک کشتی کے زیر آب پر کام کررہا تھا، انکے مطابق اس کشتی کو بنانے کا ٹھیکہ میں نے 30 لاکھ میں لیاہے، اور میں اپنے مزدوروں کے ساتھ مل کراسکو پانچ سے چھ ماہ تک مکمل کرتا ہوں۔ جہانگیر کےمطابق کشتی سازی کا ہنر اسکو وراثت میں […]