پیر : 21 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]چینی مسافر طیارہ حادثے کا شکار[/pullquote] چائنا ایسٹرن ایئرلائن کا ایک مسافر بردار بوئنگ طیارہ ٹینگ کاؤنٹی کے ووژو شہر کے قریب حادثے کا شکار ہو گیا۔ پیر کے روز چینی ٹی وی کی رپورٹوں میں کہا گیا کہ اس طیارے میں ایک سو تیئیس مسافر اور عملے کے نو ارکان سوار تھے۔ فوری طور […]