پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن(پی آئی اے) کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے بورڈ کی ہدایت پر عمل درآمد کرتے ہوئے پی آئی اے کے تمام ملازمین کو 10 فیصد اضافے کے ساتھ تنخواہیں جاری کردی گئیں۔پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں جنوری […]