پی سی بی نے بگ بیش کھیلنے والے کھلاڑیوں کو جلدی وطن واپس کیوں بلا لیا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کھیلنے والے قومی کھلاڑیوں کو واپس وطن طلب کر لیا ہے۔ فخر زمان بگ بیش لیگ کی ٹیم برسبین ہیٹ کو مزید دستیاب نہیں ہوں گے۔ برسبین ہیٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فخر زمان سمیت تمام کھلاڑیوں کو فوری واپس آنے کا […]