پندرہ روز میں پہلی بار انٹربینک میں ڈالر اور سونے کی قیمت میں بڑی کمی

[pullquote]پندرہ روز میں پہلی بار انٹربینک میں ڈالر [/pullquote] کراچی: گزشتہ 15 روز میں پہلی مرتبہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی نظر آئی۔ جمعہ کے روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 57 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 239.37 روپے رہا۔ گزشتہ 15 روز میں پہلی بار […]