پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بُلند ترین سطح پر آگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم کی گرفتاری کے بعد امن وامان کی خراب صورتحال، ترسیلات زر کی آمد میں ماہوار بنیادوں پر 13 فیصد کی کمی اور اگلے چند ہفتوں میں آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ کے امکانات […]