نوادرات

آپ کی خدمت میں آج چند اعلیٰ کتب، نوادرات پیش کررہا ہوں۔ (1) اعلیٰ نعتیہ کلام بقلم شمع صدیقی مرحومہ ۔ پچھلے دنوں ان کا انتقال ہوگیا اور وہ اپنے پیارے خالق اور حبیبؐ سے جا ملیں۔ مجھے ان کے ’’ نعتیہ شعری مجموعہ ‘‘ کی رونمائی کرنا تھی، اِدھر کورونا نے مجھے باہر نکلنے […]

شیخ سعدیؒ کی نصیحتیں

شیخ مصلح الدین سعدی شیرازیؒ کے بارے میں اکثر آپ کی خدمت میں معروضات پیش کرتا رہا ہوں۔ دیکھئے میں اس لئے ان کی حکایات اور نصیحتیں آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں کہ یہ بے حد مفیداور سبق آموز ہوتی ہیں اور نہ صرف حکمرانوں بلکہ عوام کے لئے بھی ان میں نہایت […]

قابل ِفکر باتیں

افغانستان اور ایران کی زمینیں بے حد زرخیز اور مردم خیز ہیں۔ نہایت جیّد عالم پیدا کئے ۔خاص طور پر مولانا جلال الدین رومیؒ، شیخ سعدیؒ، نظام الملک طوسی، عمر خیّام وغیرہ عالمی شہرت یافتہ شخصیتیں ہیں اور ان کی کتب کا دنیا کی کئی زبانوں میں ترجمہ کیا گیا ہے اور مغربی ممالک کے […]

حیاتِ طیبّہ ؐ

ہر مسلمان محمدؐ پر دل و جان سے فدا ہے اور ناموسِ رسالتؐ کی خاطر اپنی جان دینے کو تیار ہے۔ یہی وجہ ہے کہ پچھلے 14,13سو برسوں میں رسول ﷲﷺ کی حیاتِ طیبہ یا سیرت النبیؐ پر بے شمار کتابیں لکھی جاچکی ہیں۔ ہر عاشقِ رسولؐ اپنی عقیدت کو اپنے الفاظ میں بیان کرتا […]

حکامات اِلٰہی

پچھلے کالم میں آپ کی خدمت میں روزے کے بارے میں احکامات الٰہی پیش کئے تھے ، آج اتنے ہی اہم موضوعات یعنی نماز اور زکوٰۃ کے بارے میں ﷲ تعالیٰ کی ہدایات پیش کررہا ہوں۔ (1) نماز قائم کرو، زکوٰۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔ سورۃ البقرہ، آیت 43 (2)بے […]

فقید المثال اور تاریخ ساز شخصیت

پچھلے دنوں ایڈمرل سروہی صاحب کا فون آیا کہ وہ آنا چاہتے ہیں، مجھے بے حد خوشی ہوئی کہ ان سے ملاقات ہوگی تو چند پرانی یادیں تازہ ہوجائینگی۔ جب وہ تشریف لائے تو دیکھا کہ عمر نے اپنی قیمت وصول کرلی ہے، کافی کمزور اور ضعیف نظر آئے مگر الحمداللہ دماغ اُسی طرح تندوتیز […]

چند اعلیٰ کتب

آپ سیاست دیکھ رہے ہیں، سُن رہے ہیں، نتائج دیکھ رہے ہیں، میں اب اور کیا اضافہ کروں؟ اِس سے بہتر ہے کہ چند اچھی معلوماتی کتابوں کے بارے میں آپ کو معلومات فراہم کی جائے۔ (1)پہلی کتاب لیفٹیننٹ جنرل (ر) زاہد علی اکبر خان کی ہے۔ اُنہوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے علاوہ […]

اسلامی دنیا اور بیت المقدس

اس موضوع پر ڈاکٹر صاحب نے دو کالم تحریر کئے ہیں ، دونوں یکجا کر دیے گئے ہیں : ایڈیٹر آپ امریکی صدور جارج بش اور ڈونلڈ ٹرمپ سے ہر بات کی توقع کرسکتے ہیں دونوں ہی ایک ہی ذہنیت کے مالک ہیں۔ ایک نے مشرق وسطیٰ کو جہنم بنادیا اور دوسرا شمالی کوریا کے […]