ہفتہ : 12 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]روس نے مسجد پر بمباری کی جس میں 80 افراد پناہ لیے ہوئے تھے، یوکرین[/pullquote] یوکرینی حکومت کاکہنا ہے کہ روسی فورسز نے ماریوپول شہر میں ایک مسجد کو نشانہ بنایا ہے، جس میں 80 عام شہری پناہ لیے ہوئے تھے۔ ہفتے کے روز یوکرینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق […]