ہم عوام سے ظلم کر رہے، ایسے میچز سے ہارٹ اٹیک کے زیادہ چانس ہوتے ہیں: شاداب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ایشیا کپ میں پاکستان کے سنسنی خیز مقابلوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں لگتا ہے کہ ہم لوگوں کے ساتھ ظلم کررہے ہیں۔ افغانستان کو شکست سے دوچار کرنے کے بعد شاداب خان کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ میرے خیال میں پاکستان […]