’’اگر عورت مختصر لباس پہن کر گھر سے باہر نکلے گی تو اُس سے ریپ ہونے کے امکانات بڑھ جائیں گے‘‘۔ ’’معاشرے میں چونکہ فحاشی اور عریانی بڑھ رہی ہے اِس لئے مرد بےقابو ہو رہے ہیں، انہیں قابو میں رکھنے کے لئے ہمارے ملک میں مغربی ممالک کی طرز پر نہ کوئی نائٹ کلب […] Read more
خدا کو جان دینی ہے، سچ بات کہنے سے گھبرانا نہیں چاہئے اور غلطی کا اعتراف کرنے میں شرمانا نہیں چاہئے۔ گزشتہ برس تک میرا بھی یہی خیال تھا کہ امریکہ نے افغانستان میں مطلوبہ مقاصد حاصل کر لئے ہیں اور یوں اُس کی افواج فتح کا نقارہ بجاتی ہوئی افغانستا ن سے نکل رہی […] Read more
’’میں حیران ہوتا ہوں کہ کہیں ہم آئین ، قانون اور عدالتوں کے ساتھ زیادہ امیدیں وابستہ تو نہیں کر بیٹھے ۔ میرا یقین کریں یہ جھوٹی امیدیں ہیں ، ایسی امیدیں رکھنا غلط ہے ۔آزادی دراصل انسانوں کے دل میں ہوتی ہے اور اگر وہاں اس کی موت واقع ہو جائے تو کوئی آئین […] Read more
’’میں نے ایک ایسے گروہ کو دیکھا ہے جو اپنے ہم عصروں پر محض ذکاوت کے ذریعے امتیاز حاصل کرتے تھے۔ ان کو اسلامی فرقوں سے کوئی واسطہ نہ تھا، نہ عبادت سے کوئی سروکار، وہ شعائرِ اسلام کی تحقیر کرتے تھے اور انہوں نے تمام قیود و شریعت سے آزادی حاصل کر لی تھی۔ […] Read more
الف کالج میں تھا جب ابلیس سے اُس کی پہلی مرتبہ ملاقات ہوئی۔ وہ اسے ایک دوست کے روپ میں ملا تھا۔ پہلا سگریٹ، پہلی انگریزی فلم اور پہلی مرتبہ پھجے کے پائے کھانے وہ ابلیس کے ساتھ ہی اُس بازار میں گیا تھا جہاں اب صرف شرفا رہتے ہیں۔ شروع شروع میں الف کو […] Read more
اسرائیل کا مقدمہ کیا ہے؟ اسرائیل کا مقدمہ یہ ہے کہ حماس ایک دہشت گرد تنظیم ہے جسے امریکہ اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے دہشت گرد قرار دے رکھا ہے، حماس کا نعرہ ’اسرائیل کی تباہی ‘ ہے۔ حماس کی عملداری غزہ میں ہے جہاں اُس نے اسکولوں، اسپتالوں اور سول عمارتوں میں […] Read more
میں ہفتے کی صبح آٹھ بجے بیدار ہوتا ہوں ، دماغ میں ہوتا ہے کہ آج کالم لکھنا ہے ۔ پہلا ایک گھنٹہ تو اخبارات کے مطالعے میں گزر جاتا ہے ، پھر سوشل میڈیا کی خبر لیتا ہوں کہ وہاں کیا ہنگامہ برپا ہے ، اس کے بعد خیال آتا ہے کہ آج چھٹی […] Read more
آج ایک عجیب معمہ درپیش ہے۔ایک موضوع پر کالم لکھنا چاہتا ہوں لیکن سمجھ نہیں آرہا کہ کیسے آغاز کروں؟ موضوع قطعاً اچھوتا نہیں بلکہ سچ پوچھیں تو خاصا گھسا پٹا ہے تاہم لکھتے ہوئے جو ’اصطلاحات‘ استعمال کرنی پڑیں گی انہیں سوچ کر الجھن میں ہوں۔ اگر وہ اصطلاحات استعمال کرتا ہوں تو خدشہ […] Read more
مولانا طارق جمیل عہدِ حاضر کے بہت بڑے عالمِ دین ہیں، واعظ ہیں، مبلغ ہیں، خطیب ہیں۔ ﷲ نے اِن کو بہت سی صلاحیتوں سے نوازا ہے، آپ کا حافظہ قابلِ رشک ہے، سینکڑوں آیتیں، احادیث اور روایتیں آپ کو ازبر ہیں، تقریر کرتے ہیں تو سماں باندھ دیتے ہیں، ایسی فصاحت اور بلاغت سے […] Read more
کچھ سال پہلے کی بات ہے ، مجھے ایک جگہ لیکچر دینے کا موقع ملا، لیکچر کا اہتمام ریٹائرڈ افسران کی ایک انجمن نے کیا تھا اور حاضرین میں اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ شامل تھے ۔اُس لیکچر میں کہیں اِس بات کا بھی ذکر تھا کہ یہ دنیا مختلف طریقوں سے کیسے تباہ ہو […] Read more