رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی کے بعد چینی بھی مہنگی

جی ایس ٹی ٹیکس میں اضافے کے باعث چینی کی قیمت بڑھی،ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز اسلام آباد: رمضان کی آمد سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کے بعد چینی بھی مہنگی کردی گئی۔ وزیر اعظم پیکچ کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پرفروخت ہونے والی چینی فی کلو 2 روپے مہنگی کردی گئی جس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز […]

وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی 115 روپے فی کلو مہنگا

گھی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق بینظیر انکم سپورٹ کے صارفین پر نہیں ہوگا اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت فروخت ہونے والے گھی کی قیمت میں 115 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا حکومت کی طرف سے مہنگائی کا طوفان تھم نہ سکا یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی والےگھی کی قیمت […]

یوٹیلیٹی اسٹورز پرمتعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

کپڑے اور برتن دھونے کا پاؤڈر، صابن اورمشروبات بھی مہنگے ہوگئے اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر روزمرہ استعمال کی متعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کر دستیاب مختلف برانڈز کے مصالحہ جات، نمک، برتن دھونے کے پاؤڈر سمیت مختلف اشیا مہنگی ہوگئیں۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر ٹوتھ پیسٹ کی […]

یوٹیلیٹی اسٹورز پر عوام کے لیے مہنگائی کا نیا طوفان آگیا

اسلام آباد: شہباز حکومت کے دور میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر عوام کے لیے مہنگائی کا نیا طوفان آگیا۔ میڈیا کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف دالوں کی قیمتوں میں 48 روپے فی کلو تک بڑھادیئے گئے ہیں، جس کے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اضافہ فوری نافذ العمل ہوگا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے […]