آئندہ پی ایس ایل کیلئے ٹریفک پلان یقینی بنایا جائے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ آئندہ پی ایس ایل کیلئے پی سی بی کے ساتھ ٹریفک پلان یقینی بنایا جائے۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے سدباب کے لیے درخواستوں کی سماعت ہوئی جس دوران جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ پی ایس ایل نے […]